the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد27اکتوبر(یواین آئی)وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا نے کہا ہے کہ ہر گھر کو ایک ملازمت یا نہیں تو بے روزگاری کا الاونس فراہم کرنے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے وعدہ پر یقین کرتے ہوئے عوام نے ان کو اقتدار حوالے کیا تاہم موجودہ صورتحال یہ ہوگئی ہے کہ ریاست میں بے روزگاری میں اضافہ ہواہے جس کے



نتیجہ میں نوجوان خودکشی کرنے پرمجبور ہیں۔
انہوں نے ضلع رنگاریڈی میں اپنی پرجاپرستھانم یاترا کے ساتویں دن کہا کہ علحدہ ریاست تلنگانہ کے لئے جدوجہد کرنے والے نوجوان اب بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کرنے پر مجبور ہیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو ملازمت فراہم کریں یا پھر اپنے عہدہ سے مستعفی ہوجائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.