the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد8دسمبر(یواین آئی)کسانوں کے بھارت بند کی حمایت میں شہر حیدرآبادکے تاریخی چارمینار کے قریب سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ،ایم ایس آئی،جماعت اسلامی،ڈومسٹک ورکرس یونین،ویلفیر پارٹی آف انڈیا،یوتھ ویلفیر والنٹرس نے



مظاہرہ کیا۔
ان جماعتوں کے کارکنوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھام کر نریندر مودی کومخالف کسان قراردیا۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سماجی جہدکار سارامیتھیوز نے کہا کہ مرکزی حکومت مخالف عوام پالیسیوں پر عمل کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.