: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ، 22 نومبر (یو این آئی) پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے گنے کی امدادی قیمت میں اضافے اور چوطرفہ شاہراہوں کے لیے حاصل کی گئی زمینوں کے معاوضے میں اضافے کو لے کر منگل سے کسانوں کی غیر معینہ ہڑتال کے دوسرے دن بدھ کو کسانوں سے کہاکہ ہر
مسئلے پر احتجاج کرکے لوگوں کو اپنے خلاف نہ کریں مسٹر مان نے مائیکروبلاگنگ سائٹ پر پوسٹ شیئر کی کہ وزیر کے دفاتر اور میرے دفاتر گھر ہیں سڑکیں نہیں، اگر یہی رویہ جاری رہا تو وہ دن دور نہیں جب آپ کو دھرنا دینے والے لوگ نہیں ملیں گے، عوام کے جذبات کو سمجھیں۔