the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 21/ اگست (یواین آئی)شہر حیدرآباد کی سب سے بڑی اور مشہور کوتہ پیٹ فروٹ مارکٹ کی منتقلی کے خلاف پھلوں کے تاجروں نے احتجاج کیا۔
اس مارکٹ کوباٹاسنگارم منتقل کیاجارہا ہے تاہم ان



تاجروں کاکہنا ہے کہ وہاں پر مناسب بنیادی سہولیات نہیں ہیں۔
ان کاروباریوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہاکہ ان کو زبردستی نئی مارکٹ منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تواحتجاج میں مزید شدت پیداکی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.