the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،5 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختارعباس نقوی نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ماحول کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
مسٹر نقوی نے آج ’عالمی یوم ماحولیات‘ کے موقع پر رام پور میں پودا لگایا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ اس سے پہلے بھی ہماری طرف سے



لگائے گئے پودے آج درخت کر ماحولیات کے مضبوط محافظ بنے ہیں۔
انہوں نےشجرکاری کے بعد ایک ویڈیو پیغام میں کہا ’’ ماحول کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ ماحول ہی انسانیت ، انسان اور پوری دنیا میں جو طرح طرح کے بحرانوں پیدا ہو رہے، اس سے بچا سکتا ہے ۔ ہمیں درختوں کی حفاظت کرنی چاہئے اور ہمیں ماحول کی حفاظت کرنی چاہئے ‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.