: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ورلڈ ہیر میچ ڈے، حیدر آباد میں جی ایچ ایم سی کی واک
حیدرآباد 18 اپریل (یو این آئی) ورلڈ ہیر میچ ڈے کے موقع پر آج شہر حیدر آباد میں دار الشفا سے عثمانیہ اسپتال تک ہیر صیح واک کا اہتمام
کیا گیا۔ صبح 7 بجے اس واک کا آغاز ہوا۔
اس موقع پر کمشنر گریٹر حیدر آباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی ) رونالڈ ر اس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ ہماری موجودہ وراثت کو آنے والی نسلوں تک