the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

9 دسمبر کو ریاست تلنگانہ میں کون سی سیاسی پارٹی حکومت بنائے گی؟

بی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
جالندھر ، 23 ستمبر (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ) ایکٹ کے تحت چنڈی گڑھ اور امر تسر میں ممنوعہ سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے ) تنظیم کے سر براہ گریتونت سنگھ پنو کی
جائیدادیں ضبط



کرلی ہیں۔
این آئی اے موہالی کی عدالت کے حکم پر خالصتانی لیڈر ہر ویپ سنگھ نجر کے گھر پر بھی کارروائی کی گئی ہے۔ جالندھر ضلع کے بھار سنگھ پورہ گاؤں میں خالصتانی لیڈر ہر دیپ سنگھ نجر کے گھر کے باہر جائیداد ضبط کرانے کا نوٹس چسپاں کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.