: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:04جنوری(یواین آئی)اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو گئو شالائیں چلانے کے لئے خود انحصاری کا ماڈل فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ گئو شالائیں پبلک پرائیویٹ
پارٹنرشپ(پی پی پی) کے تحت بنائی جانی چاہیں بڑی گئو شالاؤں سے متعلق ایک پیشکش کا معائنہ کرتے ہوئے وزیر اعلی یوگی نے کہا کہ ان گئو شالاؤں کو قدرتی کھیتی،سی این جی اور سی بی جی سے لنک کیا جانا چاہئے۔