the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
کابل، 9 اگست (یو این آئی) افغانستان حکومت آنے والے دنوں میں خواتین کو بھی حکومت میں شامل کرے گی طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے یہ بات کہی ہے طالبان نے منگل کو افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کیا تھا، جس میں کسی بھی خاتون



کو وزیر کے طور پر شامل نہیں کیا تھا مجاہد نے بدھ کو بی ایف ایم ٹی وی نیوز چینل سے کہا ’’یہ حکومت عبوری ہے۔
شرعیہ قوانین کے احترام کے لئے خواتین کے لئے عہدے ہوں گے۔
یہ ایک شروعات ہے، لیکن ہم خواتین کے لئے سیٹیں تلاش کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.