: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22اپریل(ایجنسی) ملک بھر میں لوگوں کے بالوں کا انداز بدلنے والے مشہور Hair Stylist Jawed Habib ہیئر اسٹائلسٹ اور سلون کے مالک جاوید حبیب نے اپنے کیئریر کو ایک نیا موڑ دیاہ ے، جاوید حبیب نے آج بھارتیہ جنتاپارٹی کی رکنیت لے لی ہے،
ممبر شپ لینے کے بعد جاوید نے کہا کہ میں ابھی تک بالوں کا چوکیدار تھا اور آج سے میں ملک کا چوکیدار بن گیا ہوں-
Delhi: Prominent Hair Stylist Jawed Habib joins Bharatiya Janata Party, says 'Aaj tak main baalon ka chowkidar tha, aaj mein desh ka chowkidar ban gaya hoon'