the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد12جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ سرسبزی وشادابی میں اضافہ کے پروگرام ہریتا ہارم کے ساتھ تلنگانہ سرسبز وشاداب مشن پر ہے۔
یہ پروگرام وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے ذہن کی اختراع ہے۔
سوشیل میڈیا کے



اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم مسٹرراو نے اس سلسلہ میں ایک ویڈیو بھی اپنے ٹوئیٹر ہینڈل پر پوسٹ کیااور نشاندہی کی کہ حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی(حمڈا) اور حکومت کی کوششوں سے حیدرآباد آوٹررنگ روڈ کے 159کیلومیٹر اور اس کے 19ویں انٹرچینج کو سرسبز وشاداب بنایاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.