the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 25 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ جنا سمیتی کے صدر پروفیسر کو دنڈارام نے ڈپٹی چیف منسٹر ملو بھٹی و کرامار کا سے سکریٹریٹ میں ملاقات کی جس کے بعد سے مختلف پہلووں پر سیاسی حلقوں میں یہ ملاقات موضوع بحث بنی



ہوئی ہے۔
کانگریس کے ذرائع کے مطابق یہ ایک خیر سگالی ملاقات کی۔ پروفیسر کو دنڈارام کے ساتھ ان کی پارٹی کے نائب صدر پروفیسر پی ایل و شویشور راو، جنرل سکریٹری بی رمیش اور گریٹر حیدر آباد یونٹ کے صدر ایم نرسیا موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.