the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 20ڈسمبر (یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے لیڈروں اور کارکنوں نے کسانوں کے ساتھ مل کر مرکزکے مخالف کسان رویہ کے خلاف ریاست کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا۔
مودی زیرقیادت مرکزی حکومت کے کسانوں کے مسائل پر امتیاز بالخصوص تلنگانہ سے دھان کی خریداری کے مسئلہ پر ریاست سے



ناانصافی کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور تلنگانہ کے ساتھ نامناسب سلوک کی مذمت کی گئی۔
وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے مرکزی حکومت کے نامناسب رویہ کے خلاف احتجاج کی اپیل کی تھی جس پر برسراقتدار جماعت ٹی آرایس کے ساتھ ساتھ کسانوں کی بڑی تعداد نے اس احتجاج میں حصہ لیتے ہوئے مرکز سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.