the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
ذرائع:

امریکہ کی ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹک سینیٹ پرائمری کے انتخابات میں عبدالسعید نے اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے حریف امیدوار ہیلی اسٹیونز کو شکست دے کر نمایاں فتح اپنے نام کی۔ عبدالسعید فلسطین کے حق میں اپنی واضح اور دوٹوک مؤقف کے لیے جانے جاتے ہیں اور



غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیتے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ان کی شکست یقینی بنانے کے لیے اسرائیل نواز لابی AIPAC نے اشتہاری مہم پر 30 ملین ڈالر سے زائد خرچ کیے، تاہم اس کے باوجود عبدالسعید نے کامیابی حاصل کی، جسے ان کے حامی فلسطین کے حق میں ایک بڑی سیاسی فتح قرار دے رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.