: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،22 اگسٹ (ذرائع) فلسطین کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں- اسی اثنا میں آج حیدرآباد میں غزہ کے حق میں چارمینار کے دامن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا- اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آ انڈیا (ایس آئی او) تلنگانہ کی
جانب سے آج چارمینار پر غزہ کی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں سیکڑوں افراد شریک ہوئے۔ مظاہرین نے اسرائیل کی جاری نسل کشی، منظم تشدد اور فلسطینی عوام کو بھوک و افلاس کا شکار بنانے کی شدید مذمت کی۔