the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ: 23 جنوری(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات سے قبل پرینکا گاندھی واڈرا کا نام کانگریس جنرل سکریٹری کے طور پر باضابطہ اعلان کئے جانے پر بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی) نے اپنا تبصرہ کرتے ہوئے اسے خاندانی وراثت کی توسیع قرار دیا ہے۔
عام انتخابات میں اترپردیش بی جے پی انچارج اور مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ " آخر کار پرینکا گاندھی کو کانگریس کا جنرل سکریٹری بنادیاگیا لیکن ہر کسی کو معلوم ہے کہ ایک خاندانی وراثت والی پارٹی ہے ۔ پرینکا کا باضابطہ طور پر اعلان راہل گاندھی کی ناکامی کو بھی اجاگر کرتی ہے۔ انہیں بتانا چاہئے کہ خاندانی وراثت کے تئیں ان کا کیا خیال ہے۔


font-size: 18px; text-align: start;">
بی جے پی کے ریاستی صدر Mahendra Nath Pandey مہندر ناتھ پانڈے نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ " راہل ہوں یا پرینکا ، مکمل صفایا کی جانب مائل کانگریس کو بچانے کی قوت اب کسی میں نہیں ہے۔ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں اس پارٹی کا یوپی میں نام ونشان مٹ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ موقع پرست سماج وادی پارٹی(ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کا بھی اس انتخاب میں مکمل صفایا یقینی ہے کیونکہ عوام اچھی طرح سے واقف ہیں کہ مخالف نظریات کے ان پارٹیوں کو ہاتھ ملانے کی ضرورت کیوں پڑی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.