the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ:07مارچ(یواین آئی)عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے اترپردیش کانگریس کمیٹی خواتین بااختیاری کے پیغام کے ساتھ پرینکا گاندھی واڈر را کی قیادت میں منگل کو لڑکی ہوں لڑسکتی ہوں مارچ نکالے گی۔

پیر کو ریاستی دفتر پر پریس



کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا مہیلا کانگریس لیڈر ڈی سوزا نے کہا’لڑکی ہوں لڑسکتی ہوں ‘ جیسی تاریخی مہم کو یوپی کی سرزمین سے لانچ کیا گیا تھا۔
اور کانگریس پارٹی صرف خواتین باختیاری کی باتیں نہیں کرتی ہےبلکہ اسے زمین پر بھی اتارتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.