the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھوپال، 10 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا 12 اکتوبر کو مدھیہ پردیش کے منڈلا میں کانگریس کی جن آکروش ریلی میں شرکت کریں گی اور ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گی ریاستی کانگریس کی طرف



سے آج یہاں فراہم کردہ معلومات کے مطابق، محترمہ واڈرا 12 اکتوبر کو منڈلا پہنچیں گی، جہاں وہ کانگریس کی جن آکروش ریلی میں حصہ لیں گی محترمہ واڈرا وہاں رام نگر گراؤنڈ میں دوپہر تقریباً 12 بجے ایک جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.