the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹی پرینکا گاندھی واڈرا نے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہ بلانے پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ وہ سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے پارلیمنٹ سیشن بلاتی ہے لیکن کسانوں کے مسائل پر بات نہ ہو‘لہٰذا وہ سرمائی اجلاس ملتوی کر دیتی ہے۔
محترمہ واڈرہ نے کہا کہ حکومت نے مانسوس سیشن کورونا بحران کے درمیان بلایا اور اپنے سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے تین زرعی قوانین پاس کروائے۔ کسان ان قوانین میں



کیے گئے التزامات کے خلاف دھرنا۔مظاہرہ کر رہے ہیں، تحریک چلا رہے ہیں لیکن مودی حکومت تحریک ختم کرنے کے لیے نہ ان سے بات چیت کر رہی ہے اور نہ ہی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس بلا رہی ہے۔
محترمہ واڈرہ نے ٹویٹ کیا،’کورونا بحران کے درمیان پارلیمنٹ چلا کر بی جے پی حکومت نے ارب پتی دوستوں کے لیے بنائے گئے زرعی قوانین کو پاس کر دیا لیکن کسانوں کے مطالبات پر 11 کسانوں کی شہادت اور بابا رام سنگھ کی خود کشی کے باوجود زرعی قوانین پر مذاکرے کے لیے پارلیمنٹ نہیں کھل سکتی۔ اتنا زیادہ غرور اور بے حسی!‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.