: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے بریلی/ امیٹھی/23اپریل(ایجنسی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے منگل کو دہرایا کہ وارانسی لوک سبھا سیٹ پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف الیکشن لڑنے کو لے کر وہ پارٹی کے فیصلے کو مانیں گی.پرینکا سے جب سوال کیا گیا کہ کیا وہ وارانسی میں مودی کے خلاف انتخاب لڑیں گی، تو انہوں نے کہا، 'میں نے مسلسل کہا ہے کہ میں وہی کروں گی، جو پارٹی مجھے کرنے کے لئے کہے گی. 'پرینکا پیر سے امیٹھی اور رائے بریلی کے دو روزہ دورے پر ہیں. انہوں نے کہا کہ ملک کے
عوام ناخوش ہیں اور مظلوم محسوس کرتے ہیں. لوگ تبدیلی چاہتے ہیں.