: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امیٹھی/26مارچ(ایجنسی) کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی 28 مارچ کو امیٹھی کے دو روزہ دورے پر آرہی ہے، امیٹھی کے انچارج آفیسر(وی آئی پی ڈیوٹی) امیت کمار نے منگل کو بتایاکہ اے آئی جی ( ایس پی جی) جی
پی شاہی کی طرف سے ملے خط کے مطابق پرینکا 28 مارچ سے امیٹھی کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، خط میں کہا گیا ہے کہ وہ 29 مارچ کو واپس چلی جائیں گی، امیت کمار نے بتایا کہ فی الحال پرینکا کے دورے کا تفصیلی پروگرام نہیں آیا ہے.