the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 18 نومبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی 19 نومبر کو تلنگانہ کے اسمبلی حلقوں آصف آباد اور خانہ پور میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گی۔
اے آئی سی سی کے مبصرین نے عادل



آباد کا دورہ کیا اور پارٹی کے امیدوار شیام نائک سے اس سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا۔ سمجھا جاتا ہے کہ پرینکا گاندھی اپنے دورہ کے دوسرے مرحلہ کے دوران ور نگل اور ھم اضلاع کے بعض ایس ٹی حلقوں میں بھی جلسوں سے خطاب کریں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.