the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/23مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کے نتائج اب تقریبا صاف ہوچکے ہیں، یوپی میں جس امید کے ساتھ کانگریس پرینکا کو کانگریس چیف سیکرٹری اور اترپردیش کے انچارج بناکر انتخابی میدان میں اتارا تھا، پرینکا کا وہ جادو چل نہ سکا، ایگزٹ پول کے اعداد وشمار و رجحانوں میں بدلے اور اب نتائج تقریبا طے ہیں، کانگریس کی ہار کو لیکر یوپی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے پی ایم مودی اور بی جے پی کارکنوں کو جیت کی مبارکباد دی-
پرینکا نے کہا، ہم ہار کو قبول کرتے ہیں، اس جیت کے لیے پی ایم مودی اور بی جے پی کارکنوں کو مبارکباد دیتی ہوں-

Congress General Secretary for UP east, Priyanka Gandhi Vadra: We accept people's verdict and congratulate PM Modi and BJP workers. #ElectionResults2019 pic.twitter.com/dMuzXTQ8u1

— ANI (@ANI) May 23, 2019

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.