the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
الور، 15 اپریل (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے پیر کو الور لوک سبھا امیدوار للت یادو کی حمایت میں شہر میں روڈ شو کیا۔
روڈ شو کے لیے پرینکا گاندھی کا طے شدہ راستہ مقررہ تاریخ سے پہلے ہی منسوخ کر دیا گیا بتا یا جا رہا ہے کہ وقت کی کمی کی وجہ سے ان کاروڈ شو پورے راستے کا احاطہ نہیں کر سکا پورے شہر میں



سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات تھے مختلف مقامات پر پولیس ٹیمیں تعینات کر دی گئیں ہر پولیس افسر کو مختلف علاقے میں تعینات کیا گیا تھا۔ تین سطحی سیکورٹی کا نظام تھا۔ تقریباً ایک در جن پولیس افسران کے علاوہ تقریباً 200 پولیس اہلکار تعینات تھے۔ اس کے علاوہ سول ڈریس میں پولیس بھی تعینات تھی۔ روڈ شو کے دوران شہر کاراستہ عوامی گاڑیوں سے ڈھک جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.