the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ 'بھارت جوڑو یاترا' کانگریس پارٹی کو زندہ کرنے میں مدد دے گی؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا ایک بار پھر کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی ہیں یہ جانکاری محترمہ واڈرا نے بدھ کوٹوئیٹ کے ذریعے دی انہوں نے بتایا کہ وہ کورونا پازیٹیو



پائی گئی ہیں محترمہ واڈرا پہلے بھی ایک بار کووڈ 19 سے متاثر ہوئی تھیں انہوں نے ٹویٹ کیا ’’آج پھر کورونا وائرس ٹیسٹ میں پازیٹیو پائی گئی ہوں ، گھر میں آئسولیشن میں رہ کر کورونا پروٹوکول پر مکمل عمل کروں گی۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.