the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

مہوبہ: 24 اپریل(ایجنسی بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) پر مذہب اور ذات کے نام پر سماج کو تقسیم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے دعوی کیا کہ کانگریس ملک کی واحد پارٹی ہے جو ملک کو مستحکم، خودکفیل اور ترقی کے راستے پر لے جانے کی قوت رکھتی ہے۔

مہوبہ پارلیمانی سیٹ کے لئے کارکنوں میں جان پھونکنے آئی پرینکا نے بدھ کو چلچلاتی دھوپ کے درمیان تقریبا 42 ڈگری سلسیس درجہ حرارت میں مہوبہ میں روڈ شو کیا اور بعد میں راٹھ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں، ورلڈ کپ 2019 میں دھونی بھارت کے اہم کھلاڑی ہوں گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.