the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
سرسہ،23 مئی (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے جمعرات کو سرسہ میں انڈیا الائنس کی کانگریس امیدوار کماری سیلجا کے لیے روڈ شو کیا محترمہ پرینکا گاندھی وڈرا نے تقریباً ایک گھنٹہ 10 منٹ تک چلچلاتی گرمی میں لوگوں کا



مبارکباد قبول کیا اور لوگوں کو کانگریس امیدوار کماری سیلجا کے حق میں ووٹ دینے کی ترغیب دی روڈ شو کے دوران محترمہ وڈرا ایک خاص طور پر تیار کی گئی گاڑی میں سامنے کھڑی تھیں، جبکہ کماری سلجا ان کے بائیں طرف اور سابق وزیر کرن چودھری ان کے دائیں طرف کھڑی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.