the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 7 جنوری (یو این آئی)کانگریس کے سینئر لیڈر پرینکا گاندھی وڈرا نے پی ایف پر شرح سود کم کرنے پرخدشے کا اظہار کیا ہے محترمہ وڈرا نے منگل کو ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’’جب ملک میں جگہ جگہ تناؤ میں اضافہ ہوجائے تو سمجھ لیجئے کہ حکومت خاموشی کے ساتھ کوئی بڑا جھٹکا دینے والی ہے۔ ہندوستان کے ملازمین کی محنت کی



کمائی پر سود دیا جاتا ہے اب بی جے پی حکومت اس پر قینچی چلانے والی ہے۔ کیا اسی کو ’اچھے دن‘ کہتے ہیں۔
محترمہ وڈرا نے اپنے ٹوئٹ کےساتھ ایک خبر بھی پیش کی ہے۔ اس میں وزیر خزانہ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتےہوئے پی ایف کی شرح سود کم کرنے کے تعلق سے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ فی الحال پی ایف کی شرح سود پر 8.65 فیصد سالانہ سود ملتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.