the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،17اپریل(ایجنسی) کانگریس کی ترجمان priyanka-chaturvedi پرینکا چترویدی نے کہا ہے کہ جن کارکنان نے پارٹی کے لیے خون پسینہ بہایا انھیں اہمیت دیے جانے کے بجائے پارٹی میں غنڈے اور بدمعاشوں کو ترجیح دی جارہی ہے جس سے وہ بے حد پریشان ہیں۔

محترمہ چترویدی نے اترپردیش کے ضلع متھرا میں پریس کانفرنس میں ان کے ساتھ ناروا سلوک برتے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے بدھ کو ٹویٹ کیا کہ وہ اس بات پریشان ہیں کہ پارٹی کو مضبوط بنانے میں جن لوگوں نے خون پسینہ ایک کیا ان کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے خود پارٹی کے لیے گالی گلوج اور بے عزتی برداشت کی لیکن یہ بد قسمتی ہے کہ پارٹی کے اندر ہی انھیں دھمکیاں دینے والوں پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.