the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 اپریل (ایجنسی) کانگریس نے رام پور سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی امیدوار جیہ پردا کے خلاف سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے لیڈر اعظم خاں کے تبصرہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی لڑائی مسائل کی بنیاد پر ہونی چاہئے اور بہر صورت بحث میں شرافت قائم رکھی جانی چاہئے۔

کانگریس کی ترجمان Priyanka Chaturvedi پرینکا چترویدی نے پیر کے روز ٹویٹ کیا کہ "جيہ پردا کے



خلاف اعظم خاں کا بیان انتہائی غیر ضروری ہے۔ اس طرح کی گھٹیا بحث کو روکا جانا چاہئے اور سب کو اس کی مذمت کرنی چاہئے۔ مسائل کی بنیاد پر لڑائی لڑنے کے لئے اور بی جے پی کو شکست دینے کے کافی اور معقول وجوہات موجود ہیں لیکن ایسے جنسی امتیاز کرنے والی گھٹیا بحث میں داخل نہیں ہونا چاہئے"۔
 

کانگریس کے ایک دیگر لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے بھی مسٹر اعظم خاں کے تبصرےکی مذمت کی اور امید ظاہر کی کہ الیکشن کمیشن اور ایس پی صدر اس پر مناسب کارروائی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں اس طرح کےتبصرے کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.