the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 دسمبر (یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت نے ریلوے کوناگفتہ بہ حالات میں پہنچا دیا ہے اور اب اس کی ملک کی ’جیون ریکھا‘(لائف لائن ) کو بھی فروخت کرنے کی تیاری ہے۔
مسز واڈرا نے ٹویٹ کیا’’ ہندوستانی ریلوے ملک کی جیون ریکھا-لائف لائن ہے۔ بی جے پی حکومت نے ہندوستانی ریلوے کو بھی سب سے بری حالت میں لا کر کھڑا کر دیا ہے‘‘۔
انہوں نے الزام لگایا کہ اس حکومت میں پبلک سیکٹر



کی کمپنیوں کی نجکاری کی مہارت ہے اور اس اسکل کے تحت اب ریلوے کو بھی فروخت کرنے کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا’’بی جے پی حکومت کا اسکل بنانا نہیں فروخت کرناہے۔ اب کچھ دنوں بعد باقی سرکاری کمپنیوں کی طرح بی جے پی حکومت ریلوے کو بھی فروخت کرناشروع کر دے گی‘‘۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل کی پارلیمنٹ میں پیر کو پیش اس رپورٹ سے متعلق خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی میں ریلوے بدترین حالات میں پہنچ گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.