the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 19اگست (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے تکنالوجی پر مبنی ترقی پر زور دیتے ہوئے کہاکہ نجی شعبہ سے مضبوط اور خودکفیل ہندستان کی تعمیر میں آگے آکر تعاون دینے کی اپیل کی مسٹر سنگھ نے جمعرات کو ڈیفنس انڈیا اسٹارٹ اپ چیلنج 0.5کی ویڈیو کانفرنس سے شروعات کرتے ہوئے کہاکہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نے تکنالوجی کی بنیاد پر ہی ترقی کی ہے اس لئے تکنالوجی پر مبنی اقتصادی ترقی نہایت ضروری ہے۔
انہوں نے



کہا کہ جب جب تکنالوجی کی بات ہوتی ہے، میرے دل میں امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا اور جیسے ترقی یافتہ ملک آتے ہیں۔ مجھے بتایا گیا کہ یہ ترقی یافتہ ملک اپنی تکنالوجی کی بدولت آگے بڑھے ہیں۔ ان ممالک کی ترقی تکنالوجی پر مبنی اقتصادی ترقی کی بنیاد پر ہوئی ہے۔ میں حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلاتے ہوئے نجی شعبہ سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ لوگ آگ آئیں اور ایک مضبو ط اور خودانحصار دفاعی شعبہ کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.