: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پریاگ راج ، 26 جولائی (یو این آئی ) الہ آباد ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسپتالوں اور نرسنگ ہومز پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیسے کمانے کے لیے مریضوں کو اے ٹی ایم مشین کے طور پر استعمال کرتے ہیں ہائی کورٹ نے دیور یہ ضلع سے تعلق
رکھنے والے ڈاکٹر اشوک کمار رائے کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے انہیں راحت دینے سے انکار کر دیا ڈا کٹر رائے پر ایک حاملہ خاتون کی سرجری کے دوران مبینہ غفلت برتنے کا الزام ہے۔ ڈاکٹر نے اپنے خلاف تمام کار روائی کو منسوخ کرنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔