: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دلّی ، 13 نومبر(یو این آئی) دوروزہ دورہ ہندپر آنے والے پرنس آف ویلس شہزادہ چارلس نے آج راشٹر پتی بھون میں صدرِ جمہوریہ ٔ ہندرم ناتھ کووند ناتھ سنگھ سے ملاقات کی ۔
ہندوستان میں شہزادہ چارلس کا خیر مقدم کرتے ہوئے
صدر جمہوریہ نے ، انہیں دولتِ مشترکہ کے سربراہ کی حیثیت سے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔
مسٹر کووند نے کہا کہ ہندوستان دولتِ مشترکہ کو ایک اہم گروپ تصور کرتا ہے ، جو چھوٹے جزیرے والے ترقی پذیر ممالک سمیت بہت سے ملکوں کی تشویش کو اٹھاتاہے ۔