the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتہ کو نئی دہلی میں وزیر اعظم میوزیم کا دورہ کیا اوروہاں سابق وزرائے اعظم کے اہم کاموں کی شاندار طریقے سے پیش کیے جانے کی تعریف کی۔
محترمہ سیتا رمن نے وہاں آنے والے کچھ لوگوں سے بات چیت کی۔ اس دوران ان کے دفتر کے کچھ کارکن اور رضاکار بھی ان کے ساتھ تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں تین مورتی کے قریب پرانے نہرو میوزیم کی جگہ اس نئے تیار شدہ میوزیم کا افتتاح کیا۔ٹویٹر پر اس کی تعریف کرتے ہوئے



محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ اس میوزیم میں آزادی کے بعد تمام وزرائے اعظم کی کامیابیوں اور ان کے تعاون کا ایک ٹیبلو پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے وہاں کے انتظامات کی تعریف میں لکھا،"بہت اچھی طرح سے سجا ہوا میوزیم جہاں ہمارے تمام وزرائے اعظم کی تاریخ اور ہمارے آئین کو پیش کیا گیا ہے۔ شکریہ پی ایم او انڈیا۔انہوں نے اس میوزیم کو ملک کے نام وقف کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ۔ وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سکریٹری نریپیندر مشرا کا بھی ان کی مدد کے لیے شکریہ ادا کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.