: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
xگاندھی نگر، 9 جنور ی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور تیمور لیستے کے صدر ہورٹا کے درمیان آج یہاں ملاقات ہوئی وزیر اعظم نے وائبرنٹ گجرات سمٹ میں شرکت کے آئے صدر ہورٹا اور ان کے
وفد کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان حکومتی سطح پر یہ پہلی ملاقات ہے وزیر اعظم نے ایک وائبرنٹ "دہلی-دلی" رابطہ قائم کرنے کے لئے ہندوستان کے عزم کی توثیق کی۔