: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 3 اپریل (یو این آئی) یہاں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئےشیو سینا ادھو(یو بی ٹی) کے ایم پی اور چیف ترجمان سنجے راوت نے حیرت کا اظہار کیا کہ کیوں وزیر اعظم کی ڈگری کو 'خفیہ' طور پر محفوظ
رکھا جا رہا ہے، جس سے لوگوں کے ذہنوں میں شکوک پیدا ہو رہے ہیں انہوں نے کہاکہ" لوگ وزیر اعظم کی ڈگری کو جعلی قرار دے رہے ہیں… میں خلوص نیت سے مانتا ہوں کہ پوری سیاسیات کی ڈگری تاریخی اور انقلابی ہے۔