the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 25 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم مودی 27 نومبر کو تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے ایس آر کالج میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ بی جے پی، کریم نگر پارلیمانی حلقہ سے ایک لاکھ سے زیادہ افراد کی اس جلسہ میں شرکت کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔ اسی کے ایک حصہ کے طور پر ، رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے نے پارٹی کے شکتی کیندر کے انچار جس سے ملاقات کی۔ بعد ازاں بنڈی



سنجے نے کہا کہ نریندر مودی وزیر اعظم کے طور پر پہلی بار کریم نگر ضلع کا دورہ کر رہے ہیں، ایسے میں ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم ان کا پر تپاک استقبال کریں اور جلسہ کو کامیاب بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس جلسہ میں ایک لاکھ افراد کی شرکت کے لئے انتظامات کئے جارہے ہیں جن میں سے کریم نگر اسمبلی حلقہ اور آس پاس کے دیہاتوں سے تقریباً 50 ہزار افراد کے آنے کی توقع ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.