: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 28نومبر(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی کورونا ویکسین کی تیاری کے مرحلہ کا جائزہ لینے اور معلومات حاصل کرنے کیلئے حیدرآباد پہنچے۔
احمد آبادمیں اس ویکسین کی تفصیلات کا جائزہ لینے کے بعد وہ سیدھے
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد پہنچے۔
حکیم پیٹ ایرفورس اسٹیشن پر چیف سکریٹری سومیش کمار،ڈی جی پی مہیندرریڈی،میڑچل کی کلکٹر شویتا موہنتی،سائبرآباد کے کمشنر وی سی سجنار اور حکیم پیٹ ایرفورس کمانڈنٹ نے ان کا استقبال کیا۔