the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 31 اکتوبر ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا ’’ہماری سابق وزیر اعظم مسز اندرا گاندھی کی برسی پر انہیں



خراج عقیدت‘‘
خیال رہے وزیر اعظم جمعہ کو دو روزہ دورے پر اپنی آبائی ریاست گجرات آئے ہوئے ہیں۔
ملک کی پہلی اوراب تک واحد خاتون وزیر اعظم اندرا پریہ درشنی گاندھی کو ان کے محافظوں نے 31 اکتوبر 1984 کو گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.