the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 4 اکتوبر ( یو این آئی ) دنیاکی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو فتح کرنے والی پہلی خاتون وشیندر ی پال کی قیادت میں گنگا دندی کی صفائی کے بارے میں بیداری پھیلانے کے 
"مشن گنگے ابھیان "پر نکلی40 رکنی ٹیم نے جمعرات کو یہاں وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
اس ٹیم میں ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑ ھنے والے 8 دیگر کوہ پیمابھی شامل ہیں ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اس ٹیم کے ممبران سے بات چیت میں ان کی پہل کی



ستائش کی اور  
گنگا ندی کی صفائی کی اہمیت پر روشی ڈالی ۔ انہوں نے ٹیم کے ممبران سے اپیل کی کہ وہ جن شہروں سے گزریں بالخصوص وہاں کے اسکولی بچوں سےضرور ملیں ۔
حکومت ہند کے نوامی گنگے مشن سے متاثر ہوکر اس مہم کو مشن گنگ ابھیان کا نام دیا گیا ہے ۔ اس ماہ تک چلنے والے اس مہم میں ہری دوار سے پٹنہ تک کی دوری ریور رافٹنگ کے زریعے طے کی جائے گی ۔ ا س دوران ٹیم بجنور ، نرورا ،فرخ آباد ،کانپور ،الہ آباد ،وارانسی اور بکسر میں رکے گی ۔ ان سبھی مقامات پر ٹیم لوگوں کو گنگا کی صٖفائی کے تیئں بیدرکرے گی اور صفائی ستھرائی کی سرگرمیا ں چلائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.