: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وڈ ودرہ، 26 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز گجرات کے وڈو درہ میں روڈ شو کیا مسٹر نریندر مودی کا دوروزہ گجرات دورہ آج صبح یہاں شروع ہوا اوڈو درہ ہوائی اڈے پر ان کی آمد پر ریاست کے
وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل، مرکزی وزیر اور گجرات بی جے پی کے ریاستی صدرسی آر پاٹل اور ریاست رسی آر پاٹل اور ریاستی وزیر داخله هرش سنگھوی سمیت دیگر معززین نے ان کا پر تپاک استقبال کیا انہوں نے وڈو درہ میں روڈ شو کیا۔