: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کھنڈوا (مدھیہ پردیش)، 15 نومبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ عالمی دہشت گردی کے سنگین وقت میں بھی مودی جی کے پختہ عزم نے دہشت گردی اور
جہادیوں کی آماجگاہ بننے سے ہندوستان کو محفوظ رکھا مسٹر نقوی نے کہا کہ اگر کانگریس آج مرکز میں برسراقتدار ہوتی تو اس کی ’’ عارضی قیادت‘‘ اور ’’ گھٹنے ٹیکنے کی پالیسی‘‘ ہندوستان کو دہشت گردی کی لعنت اور جہادی ظالموں کی آماجگاہ بنا دیتی۔