: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مالے، 25 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو دوروزہ سرکاری دورے پر مالدیپ پہنچے، جہاں مالے ہوائی اڈے پر صدر محمد معیز داور دیگر وزراء نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا وزیر اعظم اپنے برطانیہ کے دورے کے اختتام کے بعد مالدیپ پہنچے ہیں وہ
مالدیپ کے 60 ویں یوم آزادی کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے ، جو دونوں ملکوں کے درمیان چھ دہائیوں پر مشتمل سفارتی تعلقات کی علامت ہے۔ وزیر اعظم مودی کا یہ دورہ ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان سفارتی تعلقات کو دوبارہ مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔