the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم جولائی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹروں کو سلام کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے ڈاکٹر کووڈ۔ 19 کے خلاف لڑائی میں صف اول میں کھڑے ہیں۔
مسٹر مودی نے آج ڈاکٹروں کے قومی دن کے موقع پر اپنے ٹوئٹر پر کورونا واریئرس ڈاکٹروں کو سلام کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی مشترک کیا۔ انہوں نے کہا ’’ملک کورونا وبا کے خلاف صف اول کے محاذ پر ڈٹے ہمارے ڈاکٹروں کو سلام کرتا ہے‘‘۔
وزیراعظم نے ویڈیو میں



کہا کہ ’’ماں ہمیں جنم دیتی ہے تو کئی بار ڈاکٹر ہمیں دوسری زندگی دیتے ہیں۔ بحران کی اس گھڑی میں اسپتالوں میں سفید ڈریس میں ملبوس ڈاکٹر اور نرسیں، ایشور کا روپ ہیں۔ خود کو خطرے میں ڈال کر یہ ہماری زندگیاں بچا رہے ہیں۔ ان کے ساتھ بڑا برتاؤ ہوتا نظر آئے تو آپ وہاں جاکر لوگوں کو سمجھائیں، نرس، میڈیکل اسٹاف زندگی بچاتے ہیں اور ہم ان کا قرض کبھی ادا نہیں کرسکتے۔ یہ سب کا فرض ہے جو ملک کی خدمت کرتے ہیں، جو ملک کے لئے خود کو وقف کرتے ہیں، پر لمحہ ان کا عوامی احترام ہوتارہنا چاہئے۔
یو این آئی۔ این یو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.