: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،21 دسمبر ( یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئےدرازئی عمر کی دعا
کی۔
مسٹر مودی نے آج ٹویٹ کیا ’’آندھرا پردیش کے وزیر اعلی مسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کو سالگرہ کی مبارک باد۔ میں ایشور سے ان کی اچھی صحت اور درازئی عمرکیلئے دعا گوہوں ‘‘۔