: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے کئی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور وقف کیا اس موقع پر انہوں نے کیا کہ آج کا پروگرام نئے
ہندوستان کے نئے کام کی ثقافت کی علامت ہے ہندوستان آج جو کچھ بھی کرتا ہے، وہ بے مثال رفتار سے کرتا ہے ہندوستان آج جو کچھ بھی کرتا ہے، وہ بے مثال پیمانے پر کرتا ہے آج کے ہندوستان نے چھوٹے چھوٹے خواب دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔