: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
براسیلیا نئی دہلی، 8 جولائی (یو این آئی) بر کس چوٹی کا نفرنس میں شرکت کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی اپنے برازیل دورے کے دوسرے مرحلے میں منگل کی صبح بر اسیلیا پہنچ گئے، جہاں ہوائی اڈے پر وزیر دفاع جوس موسیو مونٹیر و فلہو نے ان کا شاندار استقبال کیا وزیر اعظم مودی سرکاری دورے پر ہیں اور اس
دوران وہ برازیل کے صدر لوئیز انا سیو لولاد اسلوا کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے ۔ اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے ۔ مسٹر مودی صدر لولا کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کریں گے۔ اس دوران چار معاہدوں پر دستخط ہونے کا بھی امکان ہے۔