the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 23فروری (یو این آئی) مرکزی حکومت نے پردھان منتری آواس یوجنا (شہری) کے تحت 56ہزار مکانات کی تعمیر کو منظوری دی ہے اس کے ساتھ ہی اس اسکیم کے تحت اب تک 43لاکھ مکانات کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور 73 لاکھ زیرتعمیر ہیں رہائش اور شہری امور کی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ وزارت میں سکریٹری درگاشنکر مشرکی قیادت میں کل دیر شام مرکزی منظوری اور نگرانی کمیٹی کی 53ویں میٹنگ منعقد کی گئی



جس میں 11 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں میں 56ہزار 368مکانات کی تعمیر کو منظوری دی گئی۔
میٹنگ میں مسٹر مشر نے اسکیم کے نفاذ پر زور دیتے ہوئے کہاکہ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرانتطام ریاستوں کو یقینی بنانا چاہئے کہ تمام مستحق لوگوں کو اسکیم کا فائدہ ملے۔ انہوں نے اسکیم کے پورے عمل کو آن لائن بنانے پر زور دیا اور کہاکہ مکانات کی تعمیرمیں جدید تکنالوجی اختیار کی جانی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.