: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 06 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز ترکی میں آنے والے زلزلہ کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کا اعلان کیا یہاں انڈیا انرجی ویک کی تقریب سے
خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا، 'اس وقت ہم سب کی نظریں ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر ٹکی ہوئی ہیں، جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی المناک موت ہوئی ہے اور بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔